15 جنوری، 2014، 3:43 PM

صدر شیخ حسن روحانی

ایران اپنے ایٹمی حقوق سے پیچھے نہیں ہٹےگا

ایران اپنے ایٹمی حقوق سے پیچھے نہیں ہٹےگا

مہر نیوز/15جنوری /2014ء:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر شیخ حسن روحانی نے صوبہ خوزستان کےسکیورٹی اور فوجی اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے ایٹمی پروگرام سے ایک اینچ پیچھے نہیں ہٹے گا اور حملے کی صورت میں دشمن کو پشیمان ہونا پڑےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر شیخ حسن روحانی نے صوبہ خوزستان کےسکیورٹی اور فوجی اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے ایٹمی پروگرام سے ایک اینچ پیچھے نہیں ہٹے گا اور حملے کی صورت میں دشمن کو پشیمان ہونا پڑےگا۔ ایرانی صدر نے کہا کہ ایران اپنے قومی اور ملکی مفادات کے دفاع کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے اور ایران اپنے ایٹمی حقوق سے ہرگز پیچھے نہیں ہےگا۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی حکومت ایرانی قوم کے حقوق کی حفاظت کرنے کی پابند ہے۔

News ID 1832308

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha